عید الاضحی کے موقع پر اسلام آباد میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا خصوصی آپریشن ہوگا ،
سی ڈی اے کے دو ہزار سے زائد عملے کی چھٹیاں منسوخ، آپریشن تین دن جاری رہے گا
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 23:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) اسلام آباد میں عید الاضحی کے موقع پر قربان کئے جانے والے جانوروں کی آلائشوں اور اوجڑیاں وغیرہ اُٹھاکر انہیں ٹھکانے لگانے کے لئے سی ڈی اے نے خصوصی آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے سی ڈی اے کے سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ اور دیگر متعلقہ شعبوں کے دو ہزار سے زائد عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔
چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے ممبر انوائرنمنٹ سید مصطفین کاظمی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس خصوصی آپریشن کی کامیابی کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اسلام آباد کوعید کے موقع پر صاف ستھرا رکھنے کے لئے بھرپور اقدامات اُٹھائیں ۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ممبر ایڈمنسٹریشن و اسٹیٹ عامر علی احمد کو بھی ہدایت کی کہ وہ افرادی قوت اور میونسپل ایڈمنسٹریشن کے وسائل انوائرنمنٹ ونگ کی معاونت کے لئے فراہم کر یں تاکہ سی ڈی اے کے تمام شعبوں کی مشترکہ کامیابی کو ممکن بنایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.