غیر قانونی طریقے سے حج کرنے والے زائرین کی ویڈیومنظرعام پرآگئی ،سعودی انتظامیہ برہم
جمعہ 10 اکتوبر 2014 20:26
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء) سعودی عرب کے نجی ٹیلی ویڑن پر چلنے والی ویڈیو نے کئی سوالات اٹھائیے، ویڈیو کے مطابق ایک شاپنگ مال میں غیر قانونی حاجی سوتے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو مکہ کے بڑے شاپنگ مال کی ہے جہاں دکانوں کے درمیان بنی گلیوں میں کئی لوگوں کو سوتے ہوئے دکھایا گیا۔
(جاری ہے)
تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ حاجی ہیں اور اپنے مذہبی فریضہ کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب آتے ہیں اور مالی وسائل اور تنگ دستی کی وجہ سے کسی رہائشی عمارت میں رہنے کی بجائے پبلک عمارتوں اور شاپنگ مالز میں سوتے ہیں۔
جب کہ یہ بھی دیکھنے میں آیاہے کہ اکثر لوگ غیر قانونی طور حجاز میں حج کے دنوں میں قیام کرتیہیں۔پبلک پروٹیکشن کے انوسٹی گیشن کے بیورو کے اہلکار کے مطابق اس ویڈیو نے آنکھیں کھول دی ہیں اور سعودی حکومت نے اس پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہر سال ڈھائی لاکھ حاجی غیر قانونی طور پر سعودی عرب آتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.