دھرنا سیکیورٹی پر مامور پنجاب پولیس کے 2 ہزار اہلکار واپس
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) صوبہ پنجاب میں محرم الحرام کی سیکورٹی کے پیش نظر اسلام آباد میں جاری دھرنوں کی سیکورٹی پر مامور پنجاب پولیس اور پنجاب کانسٹیبلری کے 2 ہزار اہلکار واپس بھیج دیے گئے۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے اسلام آباد پولیس حکام سے رابطہ کر کے پنجاب پولیس کی مزید 4 ہزار نفری واپس مانگی تھی۔
(جاری ہے)
نمائندے کے مطابق اب اسلام آباد میں دھرنوں کی سیکورٹی کے لیے نو ہزار اہلکار باقی رہ گئے ہیں، جن میں ایک ہزار آزاد کشمیر،5 ہزار پنجاب پولیس اور 3 ہزار ایف سی کے اہلکار شامل ہیں۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آج اسلام آباد، راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کا اعلیٰ سطح اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں دھرنوں اور محرم سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.