سانحہ قاسم باغ تحقیقاتی کمیٹی پراظہار عدم اعتماد، کل شہداءکے لواحقین کو ملوں گا: عمران خان
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 22:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ قاسم باغ کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پر اعتماد نہیں ہے، نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد نہیں تو ان کی انتظامیہ پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں؟ انتظامیہ کہتی ہے کہ تحریک انصاف کل ہونے والے واقعے کی ذمہ دار ہے لیکن ہماری پارٹی کیسے اپنے لوگوں کو مروا سکتی ہے؟ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میرا سوال ہے سانحے کے وقت پولیس کیا کر رہی تھی؟ ہمارے مطابق اس واقعے کی ذمہ دار ملتان پولیس اور انتظامیہ ہے،میںکل ملتان جا کرشہید ہونے والے کارکنوں کے لواحقین کو ملوں گا، ان شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور نیا پاکستان بن کر رہے گا، جن گھروں میں آج ماتم ہے ان کو ضرور انصاف ملے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.