دھرنوں کی سیاست سے تبدیلی نہیں عملی کام سے انقلاب آتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید،حکومت نے اپنے قیام کے ایک سال سے زائد عرصہ میں تبدیلی پیدا کردی ‘ 11 مئی 2013ء سے پہلے ملک دہشت گردی‘ بدامنی اور لوڈشیڈنگ کی لپیٹ میں تھا‘ نواز شریف کے اقتدار میں آنے سے ملکی معیشت سنبھل چکی‘ نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے والے اپنی کنٹینروں میں اے سی لگاکر پڑے ہوئے ہیں‘ عوام پیاس سے مرجاتی ہے‘ تقریریں نہیں رکتیں، ملک میں نئے پراجیکٹ لارہے ہیں مگر دھرنے والے کام نہیں کرنے دے رہے،دو لوگوں نے اسلام آباد کو یرغمال بنا رکھا ہے،سانحہ ملتان کی ذمہ دار تحریک انصاف کی انتظامیہ ہے۔ حکومت اس کی شفاف تحقیقات کررہی ہے۔ برائی کا علاج صرف پارلیمنٹ میں ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ سے باہر کے لوگ مداری ہیں،میانوالی میں پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 12 اکتوبر 2014 20:39
کندیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے قیام کے ایک سال سے زائد عرصہ میں تبدیلی پیدا کردی ہے‘ 11 مئی 2013ء سے پہلے ملک دہشت گردی‘ بدامنی اور لوڈشیڈنگ کی لپیٹ میں تھا‘ نواز شریف کے اقتدار میں آنے سے ملکی معیشت سنبھل چکی ہے‘ نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے والے اپنی کنٹینروں میں اے سی لگاکر پڑے ہوئے ہیں‘ عوام پیاس سے مرجاتی ہے‘ تقریریں نہیں رکتیں اور لاشیں دیکھ کر بھی صبر کرو صبر کرو کا کہا جا تا ہے ‘ ڈالر کا ریٹ کم ہوچکا ہے‘ دعوے کرنے والے مستعفی نہیں ہوئے‘ ملک میں نئے پراجیکٹ لارہے ہیں مگر دھرنے والے کام نہیں کرنے دے رہے حتیٰ کہ چینی صدر کے دورے میں بھی رکاوٹ بن گئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.