کراچی :سینٹرل جیل سے خطرناک دہشتگردوں کو چھڑانے کا منصوبہ ناکام
پیر 13 اکتوبر 2014 14:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر 2014ء) .سندھ رینجرز نے سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک دہشت گردوں کو چھڑانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،جیل سے ملحقہ غوثیہ کالونی کے گھر سے بنائی گئی سرنگ پکڑی گئی،دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑدیا گیا۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کئی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈی جی رینجرز کرنل طاہر نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی سینٹرل جیل کو سرنگ کے ذریعے توڑنے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیاہے،گرفتاردہشت گرد کی نشاندہی پرکئی علاقوں میں چھاپے مارے گئے، جس کے دوران جیل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سرنگ پکڑی گئی، چھاپےکےوقت دہشت گردسرنگ کےذریعے اپنےہدف سےصرف 10 میٹر دور تھے، دہشت گردوں نے سرنگ 55میٹر لمبی کھودنی تھی وہ 45 میٹر کھود چکے تھے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.