دھرنا کیس کی سماعت، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور سپیکر پیش نہ ہوئے
منگل 14 اکتوبر 2014 17:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر 2014ء) پشاور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پرویزخٹک اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے دھرنوں میں شرکت کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلیٰ اور سپیکر کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہرعالم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور سپیکر پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ فیصلہ دیں گے۔ کیوں نہ دونوں کو کام کرنے سے روک دیا جائے؟۔ عدالت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور سیکرٹری قانون سے تین دن کے اندر جواب طلب کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.