ملتان ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی بھرپور خلاف ورزی ، پولنگ سٹیشنز کے اندر موبائل فونز کا سرعام استعمال اور میڈیا کو دکھا دکھا کر مہریں لگاتے رہے

جمعرات 16 اکتوبر 2014 18:27

ملتان ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی بھرپور خلاف ورزی ..

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) ملتان کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی بھرپور خلاف ورزی ، پولنگ سٹیشنز کے اندر موبائل فونز کا سرعام استعمال اور میڈیا کو دکھا دکھا کر مہریں لگاتے رہے اور موبائل فونز پر اپنے حامی امیدوار کے نشان پر مہر لگا کر فوٹو بنواتے رہے ۔