عوام نے ثابت کر دیا کہ اب جاوید ہاشمی جیسے سازشی عناصر کی ملک میں کوئی جگہ نہیں، طاہر القادری
جمعہ 17 اکتوبر 2014 15:47
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ جاوید ہاشمی نے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے دھرنوں اور لندن پلان کے حوالے سے جو الزام تراشی اور غلط بیانی کی وہی اس کی ناکامی کا سبب بنی اور عوام نے ثابت کر دیا کہ اب جاوید ہاشمی جیسے سازشی عناصر کی ملک میں کوئی جگہ نہیں۔
ہمارا دھرنا جاری ہے اور میں ابھی بھی دھرنے میں شرکت کے لیے اسلام آباد جارہا ہوں ۔ دھرنے کے خاتمے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں اور نہ ہماری حکومت سے کوئی ڈیل چل رہی ہے، فیصل آباد ڈویژن کے 5 روزہ دورے کے بعد فیصل آباد سے اسلام آباد روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کی عوام پر اعتماد کرتے ہوئے پہلا جلسہ فیصل آباد میں رکھا اور فیصل آباد کی عوام نے چند دن کی کال پر ان کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے جلسہ کو نہ صرف کامیاب بنایابلکہ یہ جلسہ مخالفین کے لیے ریفرنڈم ثابت ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.