ایبولا بحران‘ تنظیم افریقہ میں ایبولا سے بروقت نمٹنے میں ناکام رہی ہے،عالمی ادارہ صحت
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 13:46
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنظیم افریقہ میں ایبولا سے بروقت نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں اس ناکامی کی وجہ خراب ترسیل اور عملے کی نااہلی کو قرار دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس میں شامل افراد نوشتہ دیوار پڑھنے میں ناکام رہے۔
ڈبلیو ایچ او کے قریبی ذرائع نے بلوم برگ کو بتایا کہ ایبولا کے پھیلاوٴ کے ابتدائی مراحل میں مختلف ناکامیاں رہیں۔عالمی ارارہ صحت کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ایلبولا پر قابو پانے میں ناکامی کے حوالے سے تفتیش کا وقت آ گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی گلوبل رسپانس ہیڈ ایزابیل نوٹال کا کہنا ہے کہ اس وقت تک یہ بیماری مغربی افریقہ میں عام نہیں تھی اور صرف وسطی افریقہ میں تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.