جنت کی سیر کا دعویٰ کرنے والے دماغی سرجن کی حیرت انگیز کہانی
پیر 20 اکتوبر 2014 18:34
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء)جدید سائنس نے تاحال موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں کوئی واضح معلومات حاصل نہیں کی ہیں اور اکثر سائنسدان اس پر یقین نہیں رکھتے۔یہ بات دلچسپ ہے کہ ایک عرصے سے قریب المرگ تجربات نے متعدد سائنسدانوں کی توجہ اس جانب مبذول کردی ہے کہ موت کے بعد جی اٹھنا ایک حقیقت ہے۔ قریب المرگ تجربات سے مراد وہ احساسات اور تجربات ہیں جو لوگوں کو مرنے سے عین پہلے یا موت و حیات کی کشمکش کے دوران ہوتے ہیں۔
ان تجربات کے متعلق تازہ ترین گواہی امریکہ کے معروف نیوروسرجن ڈاکٹر ایبن الیگزینڈر ہیں۔ یہ صاحب دنیا کی مشہور ترین ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر بھی رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک بے دین شخص تھے اور موت کے بعد کی زندگی پر کبھی یقین نہیں رکھتے تھے لیکن جب وہ کوما کا شکار ہوکر دنیا سے بے خبر ہوگئے تو انہیں ایسے ایسے ناقابل یقین مناظر دیکھنے کا اتفاق ہوا کہ جن کے بارے میں انہیں یقین ہے کہ وہ اس دنیا کے نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.