بجلی کی ترسیل کا موجودہ نظام 15 تا 20 ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل برداشت نہیں کرسکتا ، ملک بھر میں نئی ٹرانسمیشن لائن‘ گرڈ اور ٹرانسفارمرز کی تنصیب کا عمل جاری ہے؛عابد شیر علی
منگل 21 اکتوبر 2014 15:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 2013ء سے لے کر اب تک بجلی کی رسد بڑھا کر طلب کو کنٹرول کیا ہے،دسمبر‘ جنوری میں نئے داسو ڈیم کا مالیاتی سال ختم ہونے کے بعد اس پر کام شروع کردیا جائے گا، اسی مدت میں ہائیڈل سے بجلی کی پیداوار کے دو منصوبے بھی شروع کئے جارہے ہیں۔
منگل کے روز سینٹ کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداواری صلاحیت 21 تا 22 ہزار میگاواٹ ہے تاہم فرنس آئل پر چلنے والے منصوبے فرسودہ ہیں اور سب سے بڑا مسئلہ نظام کی خرابی ہے کہ موجودہ بجلی کا نظام اضافی 15 تا 20 ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل برداشت نہیں کرسکتا تاہم نظام کو بہتر کرکے ترسیلات کو بہتر بنایا جائے گا اس حوالے سے ملک بھر میں نئی ٹرانسمیشن لائن‘ گرڈ اور ٹرانسفارمرز کی تنصیب کا عمل جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.