مہمند ایجنسی ، چار تحصیلوں کے عمائدین اور پولیٹیکل انتظامیہ کاجرگہ، فورسز کے ساتھ بھر پور تعاون کا اعلان
منگل 21 اکتوبر 2014 17:39
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) مہمند ایجنسی کی چار تحصیلوں کی عمائدین اور پولیٹیکل انتظامیہ کے درمیان گرینڈ جرگہ۔جرگے میں مہمند ایجنسی کے ایم این اے ملک بلال الرحمان اور کمانڈنٹ مہمند رائفلز کی بھی شرکت۔قبائلی عمائدین کا پولیٹیکل انتظامیہ اور فورسز کے ساتھ بھر پور تعاون کا اعلان۔قبائلی عمائدین کا متاثرہ تحصیلوں میں ترقیاتی کام کرنے کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مہمند ایجنسی کی تحصیل یکہ غنڈ کے ریسٹ ہاوس میں چار تحصیلوں ،تحصیل یکہ غنڈ،تحصیل آمبار،تحصیل پڑانگ غار اور تحصیل پنڈیالی کے عمائدین کے ساتھ پولیٹیکل انتظامیہ کے ساتھ ایک گرینڈ جرگہ ہوا ۔جر گے میں ایم این اے ملک بلال الرحمان ، کمانڈنٹ مہمند رائفلز کرنل عمر حیدر بخاری ، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ محمد نعیم پولیٹیکل ایجنٹ مہمند خوشحال خان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.