پرویز رشید کی ہالینڈ کے وزیر تعلیم، ثقافت اور سائنس جیٹ بسی میکر کے ساتھ ملاقات،
پاکستان کے بھرپور متنوع ثقافتی ورثہ کے متعلق آگاہ کیا
منگل 21 اکتوبر 2014 23:37
روٹر ڈیم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے چھٹی ایشیاء یورپ وزرائے ثقافت کانفرنس کے موقع پر منگل کو یہاں ہالینڈ کے وزیر تعلیم، ثقافت اور سائنس جیٹ بسی میکر کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے بھرپور متنوع ثقافتی ورثہ کے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کی دو بڑی قدیم تہذیبوں گندھارا اور وادی سندھ کی سرزمین ہے جو تقریباً پانچ ہزار سال قبل وجود میں آئی۔
انہوں نے کہا کہ 80ء کی دہائی کے افغان بحرانوں کے پیش نظر متعدد مشکلات کے باوجود پاکستان کے عوام نے مثالی لچک کا مظاہرہ کیا اور ملک کی ثقافت اور آرٹ کو زندہ رکھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں بالخصوص موسیقاروں اور گلوکاروں نے مغربی اور کلاسیکی امتزاج کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور دنیا بھر میں موسیقی کی اس طرز میں اپنا نام پیدا کیا جسے فیوژن کہا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.