میکسیکو ‘500سے زائد مسخروں کی قہقہے لگا کر ریکارڈ بنانے کی کوشش
جمعرات 23 اکتوبر 2014 12:51
میکسیکو سٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء)میکسیکو میں پانچ سو سے زائد مسخروں نے طویل قہقہے لگا کر انوکھا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔ ریکارڈ تو صرف بہانہ تھا ، اصل مقصد دنیا بھر میں امن کا پیغام پھیلانا تھا۔میکسیکو میں مسخروں کا 19 بین الاقوامی کنونشن منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مختلف ممالک کے پانچ سو سے زائد مسخروں نے پندرہ منٹ تک مسلسل ہنسنے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی۔ گانے گاتے ، کرتب دکھاتے ، اور دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے مسخرے بے حد کوشش کے باوجود مقررہ وقت تک قہقہے برقرار نہ رکھ سکے۔منتظمین کے مطابق اس کوشش کا مقصد دنیا بھر میں امن کا پیغام پھیلانا تھا جس میں یہ مسخرے کامیاب رہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.