دھرنوں کے باعث بجلی کے منصوبوں میں ہونیوالی تاخیر کی عزم اور ہمت کے ساتھ تلافی کریں گے‘ شہبازشریف
جمعرات 23 اکتوبر 2014 20:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک کو مشکل حالات اور بحرانوں سے نکالنے کے لئے سنجیدہ کاوشیں کررہی ہے ،وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لانے کا وعدہ پورا کریں گے ،دھرنوں کے باعث بجلی کے منصوبوں میں ہونے والی تاخیر کی عزم اور ہمت کے ساتھ تلافی کریں گے۔
وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے جمعرات کے روز یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این ایز جاوید شاہ، اظہر قیوم ناہرہ،صوبائی وزیر ہاؤسنگ تنویر اسلم ملک،صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبدالوحیدچودھری،ایم پی ایزجاوید اختر،سردار محمد نوازخان،میاں طاہر،محمد یعقوب ندیم سیٹھی ،پیر کاشف علی چشتی اور سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرہ شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.