47 ویں خیبر پختونخوا اوپن گالف چمپئن شپ پی اے ایف گالف کورس پشاور میں شروع ہوگئی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 19:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) 47 ویں خیبر پختونخوا اوپن گالف چمپئن شپ پی اے ایف گالف کورس پشاور میں شروع ہوگئی باضابطہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سپورٹس و ٹوررازم امجد آفریدی نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا میاں عادل شاہ ، خیبرپختونخوا گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کرنل (ر) شہادت حسین ، باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر سہیل بن قیوم سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھے ۔
چمپئن شپ ملک بھر سے 125 کے قریب میل وفمیل گالفرز شرکت کررہے ہیں ۔ 47 ویں خیبرپختونخوا اوپن گالف چمپئن شپ تین دن تک جاری رہیگا جس کی فائنل تقریب 26 اکتوبر بروز اتوار منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی کورکمانڈ پشاور ہونگے ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی امجد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ میں اہم اقدامات کررہی ہے خیبرپختونخوا میں کھیلوں کیلئے ماحول ساز گار ہے جس کی مثال 47 ویں گالف چمپئن شپ ہے جس میں ملک بھر سے گالفرز شرکت کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا پاکستان سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کرکٹرز پر جرمانہ لگانے کا مطالبہ
-
شریک حیات سمجھدار اور خوبصورت ضرور ہونی چاہیے : بابر اعظم
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
-
آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں اہم کھلاڑی کو آرام دیے جانے کا امکان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.