جنوبی وزیرستان ،قبائلی عمائدین نے خود پولیو کے قطرے پی کر انوکھی مثال قائم کردی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 23:20
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء ) جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے خود پولیو کے قطرے پی کر پولیو کے بین الاقوامی دن کے حوالے سے ایک انوکھی مثال قائم کردی۔قبائلی عمائدین نے پولیو کے حوالے سے ایک جرگہ بھی منعقد کیا اور پولیٹیکل کمپاونڈ جنوبی وزیرستان کے ریسٹ ہاوس سے واک شروع کرکے باب وزیرستان تک واک کرتے ہوئے اجتماعی دعا کی ۔
زرائع کے مطابق جمعہ کے دن جنوبی وزیرستان میں پولیو کے حوالے سے مختلف تقاریب منعقد ہو ئے ۔مگر جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل کمپاونڈ میں پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں جب قبائلی عمائدین نے پولیٹیکل آفیسر نواب خان صافی سے کہا کہ وہ ہمیں پولیو کے قطرے پلائیں تاکہ ہم دنیا پر واضح کریں کہ وہ پولیو موذی مرض کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.