کھپرو ، غریب کسان نے اپنی 7 سالہ بیٹی کا نکاح 50 سالہ شخص سے مبینہ 60 ہزار کے عوض کردیا‘
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 15:02
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) کھپرو کے قریب نواحی گاؤں پیر بخش ملاح میں غریب کسان جمعہ ماچھی نے اپنی 7 سالہ بیٹی ولایت خاتون کا نکاح 50 سالہ شخص ضمیر محمد راجڑ سے مبینہ 60 ہزار کے عوض کردیا‘ گاؤں کے افراد کی اطلاع پر کھپرو پولیس نے دولہا‘ دلہن‘ باپ کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
کھپرو تھانہ کے ایس ایچ او کی فریاد پر کیس داخل کیا گیا‘ رابطہ پر بتایا کہ لرکی کے باپ جمعہ ماچھی کو گرفتار کیا جس نے بیان دیا ہے کہ تین افراد کو گرفتار کیا‘ لڑکی کے باپ نے بتایا کہ مبینہ 3 لاکھ روپے کا سودا طے ہوا مبینہ 60 ہزار روپے وصول کرچکا ہوں بعض اطلاع کے مطابق زمیندار خیر محمد راجڑ کا 60 ہزار روپے قرض جس کے بارے میں غریب کسان کی بیٹی کے عوض نکاح کیا۔
50 سالہ خیر محمد راجڑ دولہا نے بتایا کہ دلہن کے والد جمعہ ماچھی نے اپنی خوشی سے بیٹی دی ہے‘ دلہن ولایت خاتون 7 سالہ بالغ ہونے کے بعد رخصت ہوگی۔ ڈی ایس پی کھپرو غلام سرور پنہور نے بتایا کہ گاؤں کے افراد کی اطلاع پر پولیس نے تینوں کو حراست میں لیا ہے۔ سول جج کھپرو کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت کے حکم کے مطابق کیس داخل کرکے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.