پاکستان میں خواتین میں چھاتی کاکینسر سب سے زیادہ ہے،ڈاکٹرسمیع اللہ
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 21:15
ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں چھاتی کاکینسرخواتین میں سب سے زیادہ ہے۔ہرنومیں سے ایک خاتون کویہ موذی مرض لاحق ہوسکتاہے۔عمرکے بڑھنے کیساتھ ساتھ اس مرض کے ہونے کاامکان بھی بڑھ جاتاہے۔کینسرایک قابل علاج مرض ہے۔اس کاعلاج ضروری ہے۔ان خیالات کااظہاردینارکینسرہسپتال میں میموگرافی ڈے کے انعقادکے موقع پر ڈاکٹر سمیع اللہ کینسرسپیشلسٹ وانچارج ان کالوجی ڈیپارٹمنٹ دینارکینسرہسپتال نے منعقدہ تقریب سے کیا۔
تقریب میں گومل میڈیکل کالج کے پیتھالوجی ڈاکٹرسجاد‘مفتی محمودہسپتال کی ڈاکٹرنسیم صباء گائنی انچارج‘ڈاکٹرعلی ای این ٹی اورڈاکٹرمحمدآئی انچارج کے علاوہ مفتی محمود ہسپتال کے ڈاکٹرز‘سٹاف‘نرسز‘گومل میڈیکل کالج کے فیکلٹی ممبران‘میڈیکل کے طلبہ اورعوام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرسمیع اللہ نے کہاکہ زیادہ ترخواتین میں چھاتی کے کینسرکی علامت چھاتی میں گلٹی کی صورت میں پائی جاتی ہے۔اس موقع پر دینارکینسرہسپتال کی جانب سے خواتین میں چھاتی کے کینسرکی تشخیص کے حوالے سے مفت میموگرافی کی سہولت بھی مہیاکی گئی جس میں ڈیرہ اسماعیل خان‘متاثرین جنوبی وزیرستان اوربھکرکی100خواتین نے مفت میموگرافی کی سہولت سے فائدہ اٹھایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.