آئندہ انتخابات 2018ء میں ہوں گے اور وزیراعظم محمد نواز شریف خود انتخابات کرائیں گے۔۔ طلال چوہدری

اتوار 26 اکتوبر 2014 13:17

آئندہ انتخابات 2018ء میں ہوں گے اور وزیراعظم محمد نواز شریف خود انتخابات ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 2018ء میں ہوں گے اور وزیراعظم محمد نواز شریف خود انتخابات کرائیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دھرنوں سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا نابالغ سیاستدانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف جلد چین کا دورہ کریں گے اور چینی قیادت سے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔