وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اتوار 26 اکتوبر 2014 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے ۔ دونوں رہنمائوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور تحریک انصاف کے استعفوں کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
(جاری ہے)
رائے ونڈ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈاکٹر طاہر القادری پر قائم مقدمات کی واپسی اوردیگر امور کاجائزہ لیا ۔
ملاقات میں تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ بھی زیر غور آیا جبکہ وفاقی اورصوبائی کابینہ میں رد و بدل کے معاملے پر غور کرتے ہوئے وزراء کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لئے پنجاب حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.