راولپنڈی،ماں نےکم سن بچوں اورشوہرکوزہردیکرخودکشی کرلی

پیر 27 اکتوبر 2014 11:28

راولپنڈی،ماں نےکم سن بچوں اورشوہرکوزہردیکرخودکشی کرلی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اکتوبر 2014ء) چکلالہ اسکیم تھری کے علاقے ماں نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر کم سن بچوں اور شوہر کو زہر دے کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

راول پنڈی اسکیم تھری کے علاقے ڈھوک چوہدریاں پیش آنے والے دلخراش واقعہ میں بیوی نے گھریلو ناچاکیوں اور جھگڑوں سے تنگ آکر شوہر اور اپنے کم سن پھول جیسے بچوں کو زہر دے کر خود کشی کرلی۔ پانچ سال کے بیٹا اور چھ ماہ کی بیٹی کو ماں نے خود اپنے ہاتھوں سے سونے سے قبل کھانے میں زہر ملا کر دیا، جب کہ شوہر کو بھی زہر دے کر مارا، جس کے بعد بدقسمت ماں نے خود کو پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

متعلقہ عنوان :