بجلی کے بوجھ تلے عوام پر بجلی کا ایک اور جھٹکا‘ نیپرا نے بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
پیر 27 اکتوبر 2014 14:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی‘ اضافہ 50 یونٹ اور کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (کے ای ایس سی) کے صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو نیپرا میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسیوں کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ستمبر میں مجموعی طور پر 8ارب 93 کروڑ 49 لاکھ یونٹ بجیلی فروخت کی گئی۔
ستمبر میں پیداواری فیول لاگت 60 ارب 53 کروڑ 82 لاکھ رہی جبکہ ٹرانسمیشن لاسز کی مد میں 37 کروڑ سے زائد مالیت کی بجلی ضائع ہوئی۔ نیپرا نے سماعت کے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 52 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ ستمبر کیلئے کیا گیا جبکہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 50 یونٹ گھریلو صارفین اور کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے ای ایس سی) پر نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.