بھار ت نے افغانستان گندم برآمد کرنے کیلئے راستہ مانگ لیا
پیر 27 اکتوبر 2014 21:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) بھار ت نے افغانستان گندم برآمد کرنے کیلئے پاکستان سے راستہ مانگ لیا جبکہ پاکستانی تاجروں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بھار ت نے افغانستان گندم برآمد کرنے کیلئے پاکستان سے راستہ مانگ لیا ، افغانستان میں فی ٹن بھارتی گندم کی قیمت پاکستانی روپوں میں 2900 ہوگی جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی گندم کی قیمت 3400 فی ٹن ہے۔
اس طرح پانچ سو روپوں کے فرق کے ساتھ بھارتی گندم کی افغانستان کی مارکیٹ میں برتری حاصل ہو جائے گی جس کی وجہ سے پاکستانی صنعت اپنی روایتی مارکیٹ کو کھو دے گی۔تاجروں کے مطابق بھارت کی سستی برآمدی مصنوعات پاکستان کی اس پوری صنعت کے بزنس سائیکل اور سابقہ ادائیگیوں کو متاثر کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.