چین جدید ہتھیارپاکستان کو فراہم کرسکتاہے،بھارتی اخبار کا واویلا
جمعرات 6 نومبر 2014 11:23
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) چین نے ڈرون طیاروں کو مار گرانے والی لیزر ٹیکنالوجی تیار کر لی اور اس کے ساتھ ہی بعض بھارتی حلقوں کو اس پریشانی نے گھر لیا ہے کہ کہیں یہ ٹیکنالوجی پاکستان کو نہ مل جائے ۔بھارتی اخبارنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بھارت میں اس بات کے امکان پر غور کیا جا رہاہے کہ چین جدید لیزر ہتھیار اپنے دوست پاکستان کو دے سکتاہے ۔
اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کے پیش نظر پاکستان اس ٹیکنالوجی کے حصول میں دلچسپی لے سکتاہے ۔اخبار کے مطابق چین کی اس نئی ایجاد سے مغربی طاقتیں پہلے ہی فکرمند ہو چکی ہیں ۔یہ لیزرٹیکنالوجی مختلف قسم کے چھوٹے طیاروں کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے ۔ اس کی مدد سے دو کلومیٹر کی رینج میں ٹارگٹ کو پانچ سیکنڈ میں تباہ کیا جا سکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.