بیجنگ،وزیر اعظم نواز شریف سے چین کے انٹرنیشنل بینک آف چائنیز کے چیئرمین کی ملاقات ،بیکنگ اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

ہفتہ 8 نومبر 2014 16:06

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف سے چین کے انٹرنیشنل بینک آف چائنیز کے چیئرمین کی ملاقات ،بیکنگ اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز چین کے انٹرنیشنل بینک آف چائنیز کے چیئرمین نے ملاقات کی اس ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیا ن نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین گوولی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے منصوبوں کی تعمیر پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔

متعلقہ عنوان :