عراقی پائیلٹ کو محبوبہ کی فرمائش پورا کرنا مہنگا پڑ گیا،ہواباز نے گرل فرینڈ کے کالج پر ہیلی کاپٹر کو انتہائی نیچے پرواز کرائی
اتوار 9 نومبر 2014 14:51
ابغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء)محبوب یا محبوبہ کی جائز یا ناجائز فرمائشیں بعض اوقات عْشاق کو مہنگی بھی پڑ جاتی ہیں۔ فرمائش پوری کر کے وہ محبوبہ کو تو خوش کر لیتے ہیں مگر اس کے بدلے میں ملنے والی ذلت و رسوائی سے بچنا ان کے لیے ممکن نہیں رہتا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک ایسا ہی واقعہ عراق کے سر پھرے عاشق کے ساتھ پیش آیا۔
یہ عاشق کوئی عام آدمی نہیں بلکہ عراقی فوج کا ایک افسر اور ہیلی کاپٹر کا پائیلٹ ہے۔ اس کی محبوبہ نے اپنی دوستی جتانے کے لیے اسے فرمائش کی کہ وہ اپنے ہیلی کاپٹر کو اس کے کالج کے عین اوپر سے انتہائی کم بلندی پر پرواز کرتا ہوا گذارے تاکہ کالج کے طلبا و طالبات اور انتظامیہ پر ایک رعب طاری ہو سکے۔محبوبہ کی فرمائش پر موصوف کو بغداد میں واقع المامون کالج کے اوپر سے ہیلی کاپٹر کو نچلی پرواز میں گذارنا پڑا تاہم اسے لینے کے دینے پڑ گئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.