صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈھر کا سول ہسپتال سکھر میں پیتھالوجسٹ کی عدم موجودگی کا سخت نوٹس
منگل 11 نومبر 2014 20:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء ) صوبائی وزیر برائے صحت و خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے سول ہسپتال سکھر میں پیتھالوجسٹ کی عدم موجودگی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر کسی پیتھالوجسٹ کو تعینات کیاجائے ۔ صوبائی وزیر صحت و خوراک کی ہدایت پر سیکریٹری صحت اقبال درانی نے 20 گریڈ کے سینئر پیتھالوجسٹ ڈاکٹر طارق درشیانی کو سول ہسپتال سکھر میں تعینات کردیا ہے ۔
صوبائی وزیر صحت و خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے سول ہسپتال سکھر کی انتظامیہ کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ ہسپتال میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائے اور مریضوں کو بھرپور سہولیات فراہم کی جائیں۔ علاوہ ازیں صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے بتایا کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران پہلے دن کراچی کی 86 یونین کونسلز میں 194114 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.