پاکستان اور جرمنی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ ،توانائی، معیشت اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان بڑی قربانیاں دے رہا ہے،اس لعنت کو شکست دیکر رہیں گے، نوازشریف، ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں خدمات قابل قدر ہیں اور پاکستان میں ملالہ کو اہم مقام حاصل ہے اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، پاکستان سے دو طرفہ تعلقات بڑھانا اور کئی شعبوں میں پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں
منگل 11 نومبر 2014 20:47
برلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) پاکستان اور جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ ،توانائی، معیشت اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان بڑی قربانیاں دے رہا ہے اور اس لعنت کو شکست دیکر رہیں گے، پاکستان جرمنی مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔
ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں خدمات قابل قدر ہیں اور پاکستان میں ملالہ کو اہم مقام حاصل ہے اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا اور کئی شعبوں میں پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں ہم پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارت کی حمایت کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.