دھرنے والوں کی پاکستان کو جکڑ کر رکھنے کی کوششیں ناکام ہو گئی: وزیراعظم
جمعرات 13 نومبر 2014 15:59
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر 2014ء) انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا توانائی کانفرنس سے ماہرین اور سرمایہ کاروں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ کانفرنس کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا ہے۔ تیل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا توانائی اور مواصلات صنعتی ترقی کیلے ریڑھ کی ہڈی ہیں ہمیں سرکاری، نجی شعبے کی شراکت داری بڑھانے کے عمل کا جائزہ لینا ہے۔
انہوں نے کہا تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کریں گے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ترقی یافتہ ملکوں کے تجربات سے استفادہ کریں گے پاکستان کے پاس وہ سب کچھ ہے جس سے انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا توانائی مسئلے کے حل کیلے سب کو اکھٹا ہونا چاہیے۔ سمجھنے والوں کو بھی سمجھنا چاہیے کہ توانائی بحران سے ساری قوم کو فائدہ ہوگا اور دھرنے حکومت کو نہیں بلکہ پاکستان کو ڈی ریل کرنے کی سازش تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.