سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو جرمانے کا نوٹس
جمعہ 14 نومبر 2014 12:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء) سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اور امیگریشن نے پی آئی اے کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دس ہزار ریال جرمانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے جدہ اور مدینہ آنیوالی پروازوں کے مسافروں کے ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفر کرانے پر سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو دس ہزار ریال جرمانہ عائد کیاگیا ہے ۔
سعودی ایوی ایشن کے مطابق جرمانہ چوبیس گھنٹے کے اندر ادا نہیں کیا گیا تو پاکستان سے آنے والی پی آئی اے کی تمام پروازوں کے مسافروں کاامیگریشن نہیں کیا جائے گا، سعودی ایوی ایشن کے پی آئی اے کو جاری نوٹس پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں مسافروں کو ڈی پورٹ کرنے کا خدشہ ہے۔کراچی: سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اور امیگریشن نے پی آئی اے کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دس ہزار ریال جرمانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان سے جدہ اور مدینہ آنیوالی پروازوں کے مسافروں کے ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفر کرانے پر سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو دس ہزار ریال جرمانہ عائد کیاگیا ہے ۔
سعودی ایوی ایشن کے مطابق جرمانہ چوبیس گھنٹے کے اندر ادا نہیں کیا گیا تو پاکستان سے آنے والی پی آئی اے کی تمام پروازوں کے مسافروں کاامیگریشن نہیں کیا جائے گا،
سعودی ایوی ایشن کے پی آئی اے کو جاری نوٹس پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں مسافروں کو ڈی پورٹ کرنے کا خدشہ ہے۔
- See more at: http://www.arynews.tv/ud/archives/73346#sthash.ebPf1Ra8.dpufمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.