عمران خان اشتہاری ہیں انہیں اپنا مقدمہ میڈیا کی بجائے عدالت میں لڑنا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات
پیر 17 نومبر 2014 14:52
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اشتہاری ہیں ، اپنا مقدمہ میڈیا کی بجائے عدالت میں لڑنا چاہیے ، آپریشن ضرب عضب کے بعد عمران کا عضب شروع ہوا ۔
(جاری ہے)
اپنے ا یک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کاکہنا تھا کہ عمران خان خود کودہشتگردی کلچر سے دور رکھیں عمران اپنی پارٹی کے نام کی ہی لاجھ رکھیں انہیں چاہیے کہ کسی پر الزام تراشی کرنے کی بجائے اپنا مقدمہ عدالت میں لڑیں عدالت انہیں اشتہاری قرار دے چکی ہے حکومت نے انہیں اشتہاری قرار نہیں دیا ۔
آپریشن ضرب عضب کے بعد عمران کا عضب شروع ہوا انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی وطن واپسی پر بات چیت ہوگی انہوں نے کہا کہ شیخ رشید ایسی جگہ جلسہ کرنا چاہتے ہیں جہاں خواتین موجود نہ ہوں اگر وہ جلسے میں موجود نہیں ہوں گی تو گھر میں تو موجود ہوں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.