چیک ریپبلک، انقلاب کی سالگرہ کی تقریب میں صدر میلوس زمن پر انڈوں کی برسات
منگل 18 نومبر 2014 15:39
#پراگ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) چیک ریپبلک کے انقلاب کی 25 ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران ناراض عوام نے صدر پر انڈوں اور ٹماٹروں کی بارش کردی ،جرمن، ہنگری، پولینڈ اور سلوواکیا کے صدور بھی زد میں آ گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق انیس سو نواسی کے ویلوٹ ریولیوشن کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر صدر میلوس زمن نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
تقریب میں جرمن، ہنگری، پولینڈ اور سلوواکیا کے صدور بھی موجود تھے۔
جب صدر زمن تقریر کے لئے آئے تو وہاں موجود لوگوں نے ان پر انڈے، ٹماٹر اور دوسری اشیا پھینکیں۔ سیکورٹی کے عملے نے چھتریاں کھول کر صدر کو بچایا۔ لوگوں نے صدر کو سرخ رنگ کے کارڈ بھی دکھائے۔ تقریب میں شرکت کرنے والوں نے موم بتیاں روشن کیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.