وزیراعلیٰ آفس کے جعلی ڈائریکٹوکے ذریعے تبادلہ منسوخ کرانے والا جونیئر کلرک پکڑا گیا
بدھ 19 نومبر 2014 17:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء)وزیراعلیٰ آفس کے جعلی ڈائریکٹو کے ذریعے تبادلہ منسوخ کرانے والے جونیئر کلرک محمد احسن زاہد کو معطل کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ محکمانہ انکوائری بھی شروع کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محمد احسن زاہد جونیئر کلرک دفتر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) تحصیل فورٹ عباس کا تبادلہ بوجہ شکایت /انکوائری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول7R/165تحصیل فورٹ عباس میں کیا گیالیکن جونیئر کلرک نے وزیراعلیٰ آفس کے جعلی ڈائریکٹو کے ذریعے اپنا تبادلہ منسوخ کرانے کی کوشش کی ۔
ڈی سی او بہاولنگر نے تبادلے کی منسوخی کے حوالے سے ڈائریکٹو وزیراعلیٰ آفس تصدیق کے لئے بھجوایا تو انکشاف ہواکہ ایسا کوئی ڈائریکٹووزیراعلیٰ آفس سے جاری نہیں ہواجس پر مذکورہ کلرک کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.