دھرنے نقصان کا باعث ہیں تو تحقیقات کروا لیں ، حکومت 5سال پورے نہیں کر سکتی : عمران خان
بدھ 19 نومبر 2014 18:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی عہدیداران اور پارٹی کے اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے دھرنے کی وجہ سے ملک کا نقصان ہو رہا ہے تو حکومت 4 حلقے کھول کر دھاندلی کی تحقیقات کیوں نہیں کرتی۔دھاندلی سے بنی حکومت شاید اگلا سال نکال لے لیکن اگر ہماری جدوجہد جاری رہی تو یہ 5 سال پورے نہیں کر سکیں گے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان اب زیادہ دور نہیں ہے، قوم کی نگاہیں ہماری جدوجہد پر لگی ہوئی ہیں۔موجودہ نظام سے لوگ تنگ آ چکے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ صوبوں میں 6اور وفاق میں 3 باریاں لینے والے ملک میں بہتری نہیں لا سکے۔30 نومبر کو ہونے والے بڑے سیاسی جلسے کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عوام کا اس جلسے کے لیے فنڈز دینا تبدیلی کی ضمانت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.