پچھلے حکمرانوں نے چارسدہ خصوصاً تنگی کے غریب عوام کو اپنا غلام سمجھ کر ان کے ساتھ ہمیشہ مذاق کیا‘آفتاب شیر پاوٴنے اپنے حلقے کے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالا اور ان کی محرومیوں پر کبھی غور وفکر نہیں کیا،
تحریک انصاف کے صوبائی چیئرمین جہانزیب خان ڈھکی کا آفتاب شیرپاوٴ کی صوبائی حکومت پر تنقیدپر شدید ردعمل
جمعرات 20 نومبر 2014 21:12
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی چیئرمین و سابق امیدوار این اے 8 چارسدہ جہانزیب خان ڈھکی نے آفتاب احمدخان شیرپاوٴ کی تحریک انصاف کی صوبائی حکومت پر تنقیدپر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ پچھلے حکمرانوں نے چارسدہ خصوصاً تنگی کے غریب عوام کو اپنا غلام سمجھ کر ان کے ساتھ ہمیشہ مذاق کیا۔آفتاب شیر پاوٴنے اپنے حلقے کے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالا اور ان کی محرومیوں پر کبھی غور وفکر نہیں کیا۔
وہ گذشتہ روز آختر آباد تنگی میں ایک شمولیتی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ پختون اور اسلام کے نام پر ووٹ لینے والے نام نہاد رہنماء نے قوم کو ہمیشہ بے وقوف بنایا ۔ ا نھوں نے آفتاب شیرپاو کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ این اے 8کے غریب عوام کے ووٹوں سے موصوف کو دو دفعہ وزیراعلی اور پانچ بار وفاقی وزیر بنے مگر انہو ں نے اپنے حلقے کے مسائل پر کوئی توجہ نہ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.