وزیراعظم نوازشریف 29 نومبر کو ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، شاہراہ کی تعمیر کیلئے 33 ارب روپے مختص کردیئے گئے،مرتضی جاوید عباسی
جمعہ 21 نومبر 2014 23:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) وزیراعظم نوازشریف 29 نومبر کو ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، شاہراہ کی تعمیر کیلئے 33 ارب روپے مختص کردیئے گئے، ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کہاہے کہ موٹرے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو عنقریب پائیہ تکمیل کو پہنچ جائیگا ،موٹروے سے نہ صرف علاقے میں ترقی کا نیا باب کھلے گا بلکہ چین سے ساتھ زمینی رابطوں میں بھی مزید بہتری آئے گی ۔
جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں حویلیاں سے آئے ہوئے عمائدین علاقہ کے مختلف وفو د سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 29نومبر کو ہزارہ ڈویثرن کادورہ کر یں گے اور حویلیاں یونیورسٹی کیمپس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور ہزارہ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے انہوں نے کہا کہ ہزارہ موٹر وے کی تعمیر کے لیے 33ارب روپے کے خطیر فنڈ مختص کیئے گئے ہیں یہ موٹر وے دو مرحلوں میں تعمیر کی جائے گی پہلے مر حلے میں حسن ابدال سے حویلیاں اور دوسرے مرحلے میں حویلیاں سے مانسہرہ شنکیاری تک تعمیر کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.