زمبابوے کے چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد ذخمی
جمعہ 21 نومبر 2014 23:30
ہرارے(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) زمبابوے کے چرچ میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد ذخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے شہر کیوکوے میں جاری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد ذخمی ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق مذہبی رسوم کی ادائیگی کے بعد جب لوگ اپنے گھروں کو جانے کے لئے نکلے تو چرچ سے باہر جانے کے لئے صرف ایک دروازہ کھلا ہوا تھا جہاں دھکم پیل اور رش بڑھ جانے کی وجہ سے بھگڈر مچ گئی۔
(جاری ہے)
ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.