کچھ لوگ حکومت کو نیچا دکھانے کیلئے داعش کا نام لے رہے ہیں داعش عرب تنظیم ہے پاکستان میں کوئی وجود نہیں وزیر داخلہ
تحریک انصاف کو جلسے کیلئے چوہدری نثار سے نہیں قانون سے اجازت لینا ہوگی ریاست اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ کوئی بھی آکر یلغار کر دے ریاست چاہتی تو دونوں کنٹینرز کو قبضے میں لے سکتے تھے پی ٹی آئی ملک کی خاطر مذاکراتی میز پر آکر بات کرے چوہدری نثار علی خان کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 22 نومبر 2014 19:03
ٹیکسلا (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ کچھ لوگ حکومت کو نیچا دکھانے کیلئے داعش کا نام لے رہے ہیں داعش عرب تنظیم ہے پاکستان میں کوئی وجود نہیں تحریک انصاف کو جلسے کیلئے چوہدری نثار سے نہیں قانون سے اجازت لینا ہوگی ریاست اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ کوئی بھی آکر یلغار کر دے ریاست چاہتی تو دونوں کنٹینرز کو قبضے میں لے سکتے تھے پی ٹی آئی ملک کی خاطر مذاکراتی میز پر آکر بات کرے ۔
ہفتہ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہاکہ کچھ لوگ تھوڑے فائدے کے لیے آئی ایس آئی ایس کا نام لے رہے ہیں، داعش عرب تنظیم ہے پاکستان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے انہوں نے کہاکہ وال چاکنگ کا مطلب یہ نہیں کہ داعش کا پاکستان میں موجود ہیں چوہدری نثار نے کہاکہ فوجی اور سول ادارے کہہ چکے ہیں داعش سمیت دیگر تشدد پسند عناصر کا راستہ روکا جائے گا وفاقی وزیر داخلہ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان کے حوالے سے کہا کہ عمران خان کو تحریک انصاف کا جلسہ کرنے کیلئے چوہدری نثار کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ قانونی تقاضہ ہے کہ وہ اجازت لے کر جلسہ کریں، اسلام آبادمیں جلسے کی اجازت میں نہیں قانون دے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.