عارف لوہاراپنے مشہور زمانہ گیت ” جس تن نوں لگدی او ہی تن جانے “ کی ویڈیو بنائینگے

اتوار 23 نومبر 2014 12:20

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) گلوکار عارف لوہارنے اپنے مشہور زمانہ گیت ” جس تن نوں لگدی او ہی تن جانے “ کی ویڈیو بھی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ ابتدائی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور آئندہ دو ماہ میں اس ویڈیو کو مکمل کر کے مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائیر کیا جائے گا۔ اس گیت کے رائٹر ایس ایم صادق ہیں ۔