نرسوں کا پنجاب بھر میں احتجاج، ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
پیر 24 نومبر 2014 11:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر 2014ء) ینگ نرسز کا جناح ہسپتال کی نرس کو ہراساں کرنے کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جناح ہسپتال کی نرس کو ہراساں کرنے کا معاملہ طول پکڑ گیا ہے اور ینگ نرسز ایسو سی ایشن نے آج پنجاب بھر میں احتجاج شروع کر دیا ہے ۔ جناح ہسپتال میں نرسوں نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور نرس کو ہراساں کر نے والے ڈاکٹر کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ۔ ایسوسی ایشن کے اعلان کے بعد پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ان ڈور ، آؤٹ ڈور سمیت تمام شعبوں میں نرسوں نے کام بند کر دیا ہے تاہم ایمرجنسی ، آئی سی یو اور سی سی یو میں مریضوں کو سروسز فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال لاہور کی انتطامیہ نرس سے بدتمیزی کرنے والے اور اسے ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.