سپریم کورٹ میں نجی ٹی وی چینل کے سینئر اینکر پرسن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت یکم دسمبر تک ملتوی
پیر 24 نومبر 2014 17:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ان کے وکیل عرفان قادر کی استدعا پر یکم دسمبر تک ملتوی کر دی ان کے وکیل والدین کی علالت کے باعث لاہور میں ہیں اور عدالت پیش نہ ہو سکے ۔
(جاری ہے)
جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے پیر کے روز کیس کی سماعت کی جس کے دوران مبشر لقمان کے وکیل کے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ نے عدالت کو بتایا کہ عرفان قادر والدین کی علالت کی وجہ سے نہیں آ سکے ہیں ۔
سماعت ملتوی کی جائے اس دوران مبشر لقمان نے عدالت سے استدعا کی کہ تحریک انصاف کا30 نومبر کو جلسہ ہے جس کی وجہ سے راستے بند کئے جارہے ہیں اس لئے سماعت اس کے بعد مقرر کی جائے اس پر عدالت نے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.