پاکستان اور عراق کے درمیان برادرانہ تعلقات ہمیشہ مثالی رہے ہیں،ڈاکٹر رشدی العینی
پیر 24 نومبر 2014 17:29
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) پاکستان میں عراق کے سفیر ڈاکٹر رشدی العینی نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق کے مابین دوستانہ اور برادانہ تعلقات کو مضبوط بنیادوں پر فروغ دیا جاناچاہیے، تجارت ،تعلیم، صحت اور دیگرشعبہ جات میں مشترکہ منصوبوں کا اجراء اور اُن پر عملدرآمد ہوناچاہیے، ملک کے موجودہ دگر گوں حالات کے تناظر میں امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستان اور تمام دوست ممالک کے درمیان مضبوط ورکنگ ریلشن قائم کئے جانے چاہیے۔
وہ پاکستان گرین ٹاسک فورس کے صدر ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ خطے کی موجودہ صورتحال پوری دُنیا کے لئے تشویشناک ہے حالات کا تقاضایہ ہے کہ قیام امن اورعوام کی فلاح کی کوششوں کو پر خلوص انداز سے آگے بڑھایا جائے۔(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر پاکستان میں عراق کے سفیر کی سماجی خدمات پر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا ۔
عراق کے سفیر مسٹرڈاکٹر رشدی العینی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان برادرانہ تعلقات ہمیشہ مثالی رہے اور عراقی عو ام اور حکومت ایک مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کے حامی ہیں انہوں نے پاکستان اور عراق کے مابین جاری تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا اور اپنے ملک کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔ ملاقات میں مختلف باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تفصیل سے گفتگو کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اگر میں ہوتا تو کرتار پور کو پاکستان سے چھین لیتا'، مودی
-
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
-
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر کارروائی کا فیصلہ سی ڈی اے کا اپنا تھا،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان کے ساتھ جامع اقتصادی پالیسی واصلاحاتی پروگرام پر سٹاف لیول معاہدہ تک پہنچنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف
-
اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
-
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا چترال کا سفر کرنے والے سیاحوں کو ہوٹل قیام پر 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
کراچی کے عوام کیلئے بری خبر،کے الیکڑک کی10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست
-
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.