چینی سرمایہ کاری سے پاکستان اور چین کی دوستی اور بھی مضبوط ہو گی ،احسن اقبال،
دنیا صنعتی انقلاب کے بعد سائنس اور کے انقلابی دور سے گزر رہی ہے ، تیس نومبر سے کوئی خطرہ نہیں، تحریک انصاف والے پہلے خیبر پختونخواہ میں تبدیلی لائیں
پیر 24 نومبر 2014 19:50
نارووال(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) وفاقی وزیر پلانگ و ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری سے پاکستان اور چین کی دوستی اور بھی مضبوط ہو گی اور ملک میں سیاسی استحکام میں اضافہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپورٹس جمنیزیم ہا ل میں حکومت پنجاب کی طرف سے ذہین طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دنیا صنعتی انقلاب کے بعد سائنس اور کے انقلابی دور سے گزر رہی ہے ۔
قوم کے ذہین طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر کے نوجوان نسل کو ترقی یافتہ دنیا کے بدلتے ہوئے تقاضوں کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا حکومت کے انقلابی ویثرن کا حصہ ہے۔ خوابوں کی تعبیر کے لئے محنت کے ساتھ اللہ سے رشتہ مضبوط کرنا ہوگا کسی بھی ملک کی ترقی انکی پالیسیوں کا تسلسل ہوتا ہے کنٹینر پر کھڑے ہو کر تبدیلی نہیں آتی تحریک انصاف والے پہلے خیبر پختونخواہ میں تبدیلی لائیں، تیس نومبر سے کوئی خطرہ نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.