وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں حکومت پنجاب تھانہ کلچر کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، اس مقصد کیلئے اگلے سال کے آغاز میں جامع کریمنل جسٹس سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کی بدولت تھانے کا نظام بدلے گا،مقدمات کے اندراج وچھوٹے مقدمات کے اخراج کے سلسلے میں مظلوم کو فوری ریلیف ملے گا،
سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کا تقریب سے خطاب
پیر 24 نومبر 2014 23:03
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں حکومت پنجاب تھانہ کلچر کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، اس مقصد کیلئے اگلے سال کے آغاز میں جامع کریمنل جسٹس سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کی بدولت تھانے کا نظام بدلے گا،مقدمات کے اندراج وچھوٹے مقدمات کے اخراج کے سلسلے میں مظلوم کو فوری ریلیف ملے گا۔
وہ پیر کو کالج روڈ پر تھانہ سمن آباد کی بلڈنگ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جس کی تکمیل پر 3کروڑ 62لاکھ روپے کے فنڈز خرچ ہوں گے۔اس موقع پر سی پی او ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک اوردیگر پولیس افسران کے علاوہ علاقے کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔رانا ثناء اللہ خاں نے کہا کہ تھانہ کلچر کے خاتمے کے لئے موجودہ آئی جی پولیس مشتاق سکھیرا کی سربراہی میں پلاننگ تیار کرلی گئی ہے کیونکہ لوگوں کو انصاف کے حصول کے لئے خوار ہونے سے بچانے کے لئے فرسودہ نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے جس میں مظلوم کا باعزت مقام،رشوت و سفارش کی بجائے میرٹ کی بنیاد پر انصاف میسر آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.