عمران خان انصاف بھی چاہتے ہیں اور عدلیہ پر بداعتمادی کا اظہار بھی کرتے ہیں‘زعیم قادری،
عوام عمران خان اور ان کے ہم نشینوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں‘ وہ عوام کی نہیں انا کی جنگ لڑ رہے ہیں، 30نومبر کا دن بھی گزر جائے گا‘ پی ٹی آئی روایت کے مطابق پھرنئی تاریخ کا اعلان کر دے گی
پیر 24 نومبر 2014 23:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) پنجاب اسمبلی کے رکن سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان ایک طرف انصاف چاہتے ہیں اور دوسری طرف عدلیہ پر بداعتمادی کا اظہار کرتے ہیں، اگر وہ سپریم کورٹ کے ذریعے مبینہ دھاندلی کی تحقیقات میں سنجیدہ ہیں تو سپریم کورٹ پر اعتماد کا اظہار کریں۔ سید زعیم حسین قادری نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جلسے کی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں۔
تحریک انصاف عوام کے مسائل کے حل اور ترقی کا ایجنڈا پیش نہیں کر سکی۔ تبدیلی اور انقلاب کے دعوے جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں تبدیلی لانے میں ناکامی پر عمران خان کے اوسان خطا ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب عوام عمران خان اور ان کے ہم نشینوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں‘ کیونکہ عمران خان عوام کی نہیں اپنی انا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.