30نومبر کوپنجگور تاریخی جلسہ ہوگا، ترجمان مسلم لیک ن
پیر 24 نومبر 2014 23:41
پنجگور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) مسلم لیگ (ن)کے ترجمان نے کہا ہے کہ 30نومبر کو تاریخی جلسہ ہواگاپنجگور کے بدامنی کے خلاف تمام مکتب فکر کو 30 نومبر کو میدان میں نکل کر یہ ثابت کرنا ہوگا کے پنجگور کے عوام امن پسند ہیں ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن)کے ضلعی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجگور کے مخدوش صورتحال بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ بدامنی لوگوں کی جانی مالی معاشی قتل عام کے خلاف 30نومبر کو (آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی)پنجگور میں امن وامان کے حوالے سے ایک تاریخی ریلی اور جلسے کاانعقاد کیاجائیگاجس میں پنجگور کے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں اور دیگر قوم پر ست پارٹیز شرکت کریں گے مسلم لیگ(ن)کے تمام کارکنان،ممبران ووٹران اور دوستوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ امن ریلی میں بھرپور شرکت کرکے اپنی قومی حق ادا کریں،انہوں نے کہا کہ گزشتہ سالوں سے پنجگور میں ایک منصوبے کے تحت بدامنی کو ہوا دی جارہی ہے اس بدامنی کے بھنٹ میں پنجگور کے کئی تعلیمی یافتہ فکری سنگت سیاسی مہذہبی رہنما اور سماجی شخصیات شہید کردئیے گئے انہوں نے کہا ہے کہ امن کی بحالی کیلئے پنجگور کے تمام مکتب فکر سیاسی سماجی سول سوسائٹی تاجران،ہر قلمکار پڑھا لکھا طبقہ پیر بزرگ کماش سفید ریش کو 30نومبر کو پنجگور کے امن کی خاطر میدان میں نکلنا ہوگا ایک تاریخی عظیم ریلی اور جلسہ ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.