آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی سی بی اے یونین کے جنرل سیکرٹری اقلیم خان نجکاری کے مضمرات کے عنوان سے چائنا میں ہونی والی کانفرنس میں شرکت کیلئے چائنا روانہ
منگل 25 نومبر 2014 21:29
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) کی سی بی اے یونین کے جنرل سیکرٹری محمد اقلیم خان نے نجکاری کے مضمرات کے عنوان سے چائنا میں ہونی والی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج مورخہ 25 نومبر کو چائنا روانہ ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
روانگی سے قبل او جی ڈی سی ایل کی یونین کے عہدیداران اور ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او جی ڈی سی ایل کی نجکاری سے اوجی ڈی سی ایل ، ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے دوسرے لیڈروں اور شرکاء کو آگاہ کریں گے اور نجکاری روکنے کے لئے کانفرنس کے مندوبین سے مشترکہ لائحہ عمل اخیتار کرنے پر زور دیں گے ۔
اس موقع پر انہوں نے ظہور اعوان کی او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کی خلاف جنیوا میں دیگر انٹرنیشنل لیبر تنظیموں کے سامنے آواز اٹھانے پر ر ان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اور لیبر تنظیموں کے حقوق کے لیے کی جانی والی انکی کاوشوں اور خدمات کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.