بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی بار بار خلاف ورزی
بدھ 26 نومبر 2014 15:48
نکیال سیکٹر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26نومبر 2014ء) بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی بار بار خلاف ورزی۔نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں دتوٹ پر انڈین آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نکیال سیکٹر کے سرحدی گاؤں دتوٹ پر انڈین آرمی کی بلا شتعال فائرنگ۔پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ۔
(جاری ہے)
تاہم بھارتی فائرنگ سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔
بھارت کئی روز سے نکیال سیکٹر کے سرحدی دیہات دتوٹ پر رات کے وقت بلا اشتعال فائرنگ کر رہا ہے ۔جس سے سول آبادی شدید متاثر ہو رہی ہے ۔سول آبادیکے روز مرہ کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں جبکہ سول آبادی اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے عوامی حلقوں نے اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں سے اپیل کی کہ بھارت کو کنٹرول پر بلا اشتعال سول آبادی پر فائرنگ سے باز رکھا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.